the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مشہور گلوکار  کرشنا کمار کنناتھ المعروف کے کے کی لائیو شو کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ کولکتہ میں منگل کی رات پیش آیا ۔ اطلاعات کے مطابق کولکتہ میں نذر منچ کے لائیو شو کے دوران کے کے کا  انتقال ہوگیا ۔ وہ گروداس کالج کے ایک پروگرام میں پرفارم کرنے کولکتہ آئے تھے۔ لائیو شو کے دوران کے کے اچانک غش کھا کر پڑے جنھیں شو



کے منتظمین نے سی ایم آر آئی ہاسپٹل منتقل کیا  جہاں ڈاکٹرس نے انھیں مردہ قرار دیا ۔

کے کے نے اپنا پہلا البم، پال 1999 میں ریلیز کیا۔ گلوکار-موسیقار، جن کا اصل نام کرشنا کمار کنناتھ تھا، نے ہندی ،تلگو  مراٹھی اور کئی زبانوں فلموں میں گانے گائے ۔ان کے مشہور نغموں میں تڈپ تڈپ (ہم دل دے چکے صنم، 1999)، دس بہانے، اور دوسرے کئی شامل ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.